سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا


 ENP
سعودی عرب میں عید الفطر کی *تاریخ کا اعلان کر دیا گیا.آج چاند نظر نہیں ایا* 
مملکت میں رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا، عید 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی:مشیر سعودی رائل کورٹ

Comments