Posts

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا

Image
 ENP سعودی عرب میں عید الفطر کی *تاریخ کا اعلان کر دیا گیا.آج چاند نظر نہیں ایا*  مملکت میں رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا، عید 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی:مشیر سعودی رائل کورٹ

آج دریائن جو وھکرو

Image
 11 مئي 2021“🇵🇰 تربيلا ڊيم ۾ 2 لک 36 ھزار ايڪڙ فٽ (%4)، منگلا ۾ 5 لک 71 ھزار ايڪڙ فٽ (%8) ۽ چشما ۾ 4 ھزار ايڪڙ فٽ جو پاڻي موجود آھي. ڊيمن ۾ ڪُل ذخيرو 8 لک 11 ھزار ايڪڙ فٽ (0.811) MAF پاڻي موجود (%6). گذريل سال اڄوڪي ڏينھن ڊيمن ۾ پاڻي جو ذخيرو 72 لک 32 ھزار ايڪڙ فٽ (7.232) MAF پاڻي موجود ھو (%53).  درياء سنڌ ۾ پاڻي جي آمد تربيلا وٽ 65400 ڪيوسڪ، درياء ڪابل نوشھره وٽ 43500، درياء جھلم منگلا وٽ 57200 ۽ درياء چناب مرلا وٽ 22900 ڪيوسڪ رڪارڊ. دريائن ۾ پاڻي جي ڪُل مجموعي آمد 189000 ڪيوسڪ ۽ اخراج 176400 ڪيوسڪ جڏھن تہ گذريل سال اڄوڪي ڏينھن تي پاڻي آمد 188600 ڪيوسڪ ھو.  گڊو بئراج مٿائون وھڪرو 44000 ۽ ھيٺائون 38400 ڪيوسڪ، گذريل سال مٿائون وھڪرو 68600 ۽ ھيٺائون وھڪرو 61800 ڪيوسڪ  سکر بئراج مٿائون وھڪرو 35400 ۽ ھيٺائون 14000 ڪيوسڪ، گذريل سال مٿائون وھڪرو 56100 ۽ ھيٺائون وھڪرو 22200 ڪيوسڪ  ڪوٽڙي بئراج مٿائون وھڪرو 8300 ۽ ھيٺائون 400 ڪيوسڪ، گذريل سال مٿائون وھڪرو 9800 ۽ ھيٺائون وھڪرو Nil  لائن لاسزــ چشما کان تونسا 6800-, تونسا+پنجند کان گڊو 16700-, گڊو کان سکر 2800- ۽ س...

الوداع ماھ رمضان

Image
 😢😢😢😢 الوداع الوداع ماہ رمضان  الوداع الوداع ماہ رمضان  قلبِ عاشق ہے اب پارہ پارہ  الوداع الوداع ماہ رمضان 😢 تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا  اور ذوقِ عبادت بڑا تھا  آہ ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ  الوداع الوداع ماہ رمضان 😢 مسجدوں میں بہار آ گئی تھی  جوق در جوق آتے نمازی  ہو گیا کم نمازوں کا جذبہ  الوداع الوداع ماہ رمضان😢 تیرے دیوانے اب رو رہے ہیں  مضطرب سب کے سب ہو رہے ہیں  ہائے اب وقتِ رخصت ہے آیا  الوداع الوداع ماہ رمضان 😢 تیرا غم سب کو تڑپا رہا ہے  آتش شوق بھڑکا رہا ہے  پھٹ رہا ہے تیرے غم میں سینہ  الوداع الوداع ماہ رمضان😢 بزم افطار سجتی تھی کیسی !  خوب سحری کی رونق بھی ہوتی  سب سامان ہو گیا سونا سونا  الوداع الوداع ماہ رمضان😢 یاد رمضان کی تڑپا رہی ہے  آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی ہے  کہہ رہا ہے یہ ہر ایک قطرہ  الوداع الوداع ماہ رمضان 😢 دل کے ٹکڑے ہوئے جا رہے ہیں  تیرے عاشق مرے جا رہے ہیں  رو رو کہتا ہے ہر اک بیچارہ  الوداع الوداع ماہ رمضان😢 تم پے لاکھوں سلام ماہ...

مسجد میں چوری کرتے ہوے

Image
 آج ہم دنیا میں کیوں زلیل و رسوا ہیں کیوں پستی کی اتھاہ گہرائیوں میں گرے ہوئے ہیں 😢 یہ مختصر ویڈیو اس کا مکمل احاطہ کئے ہوئے ہے۔۔ ویڈیو دیکہنے کے لئے ٹائیٹل یوٹیوب کا  Masjid mein chori karty hoi Ameer Ali Marri

کھانے کے بعد فورن پانی پنیے کے نقصانات

Image
 ⚡ *کھانے کے فوراً بعد پانی پینے کے نقصانات۔۔۔*    یہ تو ہم ہمیشہ ہی سنتے آئے ہیں کہ کھانا کھانے کے فوراً بعد پانی پینا صحت کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے لیکن یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ اس سے صحت کو کیا کیا مسائل لاحق ہوسکتے ہیں۔ کھانا کھانے کے بعد پانی پینا اتنا مضرِ صحت ہے کہ جاپان میں ہوٹلوں کے اندر بھی کھانے کے ساتھ پانی رکھنے کا رواج نہیں ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے آپ کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔   📌 1- زبان کا خشک ہونا:💫  کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے تھوک بنانے والے خلیات مناسب مقدار میں تھوک نہیں بناتے جس سے پانی وقتی طور پر تو منہ کو گیلا کرتا ہے لیکن بعد میں سوکھ جاتا ہے۔ بار بار یہ عمل دہرانے سے منہ میں بدبو پیدا ہوسکتی ہے۔ کچھ لوگ کھانے کے بعد پانی میں لیموں ملا کر پیتے ہیں جس سے تیزابیت بھی ہوسکتی ہے۔   📌 2- ہاضمے میں مشکل:💫  تھوک ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے اور جب پانی پینے سے تھوک بننا کم ہوجاتا ہے تو کھانا ہضم کرنے کی ساری ذمہ داری گیسٹرک جوس پر آجاتی ہے۔ گیسٹرک جوس فوری طور پر کھانے کو ...

عیدالفطر کا نماز کیسے پڑھنا ہے

Image
*عیدالفطر کی نماز کا طریقہ*   *پہلے نیت کریں اس طرح:* 💓 نیت کرتا ہوں میں دو رکعت  نماز عیدالفطر کی، زائد چھ تکبیروں کے ساتھ، منہ میرا کعبہ شریف کی طرف، واسطے اللہ تعالی کے، پیچھے اس امام کے۔ (زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ مستحب ھے لیکن دل میں اس نیت کا ھونا ضروری ھے ) 🟢امام تکبیر کہ کر ہاتھ باندھ کر ثنا پڑھےگا ہمیں بھی تکبیر کہ کر ہاتھ باندھ لینا ہے 🟣 اس کے بعد تین زائد تكبيریں ہوں گی. 1️⃣ پہلی تکبیر کہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے   2️⃣ اسی طرح دوسری تکبیر كہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے 3️⃣ اب تيسری تکبیر کہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر باندھ لینا ہے ⚫ اس كے بعد امام قراءت کرےگا (یعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھے گا) اور رکوع، سجدہ کرکے پہلی رکعت مکمل ہوگی۔ 🔘 دوسری رکعت کے لیے اٹھتے ہی امام قراءت کرے گا یعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھےگا اس کے بعد رکوع میں جانے سے پہلے تین زائد تكبيریں ہوں گی 1️⃣ پہلی تکبیر کہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے 2️⃣ دوسری تکبیر كہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے   3️⃣ تيسری تکبیر کہہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا ...